Tuesday, November 13, 2007

پسندیدہ نغمے۔۔

ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نہیں جانتے۔
مگر جی نہیں سکتے تمہارے بنا۔۔

ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نیہں جانتے3

سنا غم جدائی کا اٹھاتے ہیں لوگ۔

جانے ذندگی کیسے بتاتے ہیں لوگ۔

دن بھی یہاں تو لگے برس کہ سمان۔

ہمیں انتظار کتنا یہ ہم نہیں جانتے۔

مگر جی نہیں سکتے تمہارے بنا۔۔

ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نیہں جانتے3

تمہیں کوئی اور دیکھے تو جلتا ہے دل

بڑی مشکلوں سے پھر سنبھلتا ہے دل

کیا کیا جتن کرتے ہیں تمہیں کیا پتا۔

یہ دل بے قرار کتنا یہ ہم نہیں جانتے۔

مگر جی نہیں سکتے تمہارے بنا۔۔

ہمیں تم سے پیار کتنا یہ ہم نیہں جانتے3