Tuesday, September 2, 2008

Desingned Poetry


پسندیدہ نغمے(پکارتا چلا ہوں میں)

پکارتا چلا ہوں میں گلی گلی بہار کی
بس ایک چھاوںزلف کی بس ایک نگاہ پیارکی
پکارتا چلا ہوں میں گلی گلی بہار کی

یہ دل لگی یہ شوخیاں سلام کی۔۔
یہی تو بات ہورہی ہے کام کی ۔۔
کوئی تو مڑکہ دیکھ لیگا اس طرف
کوئی نظر تو ہوگی میرے نام کی
پکارتا چلا ہوں میں گلی گلی بہار کی

سنی میری صدا تو کس یقین سے
گھٹا اترکے ٓاگئی زمین پہ۔۔۔۔
رہی یہی لگن تو ائے دل جواں۔
ا ثر بھی ہورہیگا اک حسین پہ۔۔
پکارتا چلا ہوں میں گلی گلی بہار کی